دھوتی پرشاد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (بطور طنز) بنیے بقال کو کہتے ہیں اور عموماً ہندو جو دھوتی پہنتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (بطور طنز) بنیے بقال کو کہتے ہیں اور عموماً ہندو جو دھوتی پہنتے ہیں۔